the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد کے کوکٹ پلی کے آر ٹی اے دفتر میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں آگ لگنے کا معمولی واقعہ پیش آیا۔اس واقعہ میں انورٹربیٹری ،دفتر میں رکھا ریکارڈس، کمپیوٹرس اور کارڈ پرنٹر جل



کرمکمل طورپر خاکستر ہوگئے ۔آرٹی اے دفترکی عمارت میں آگ کے شعلے دیکھ کر مقامی افراد نے فائر بریگیڈ کے اہل کاروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائر بریگیڈ کے اہل کار وہاں پہنچے اور آگ پرقابو پایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.